• Home
  • Blog
  • دنیا کے بڑے آلودہ شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست
Image

دنیا کے بڑے آلودہ شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست

دنیا کے بڑے آلودہ شہروں میں لاہور   آج پھر سرفہرست ہے۔ 

عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق  لاہور کی فضا میں آلودگی 292 پرٹیکولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ پنجاب کے دیگر متعدد شہروں میں بھی فضائی معیار انتہائی مضر صحت رہا۔

ویب سائٹ کے مطابق ننکانہ صاحب میں سب سے زیادہ 685 اور ڈیرہ غازی خان میں 611 پرٹیکولیٹ میٹر فضائی آلودگی ریکارڈ کی گئی۔

اس کے علاوہ جھنگ میں 498، ملتان میں301، گوجرانوالہ میں 296 اور فیصل آباد میں 294 پرٹیکولیٹ میٹر فضائی آلودگی ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں۔

غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم…

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

شدید بارشوں سے غزہ میں بے گھر افراد کے ہزاروں خیمے زد میں آگئے، امدادی سامان کی قلت سے مشکلات میں اضافہ

غزہ میں شدید بارش نے اسرائیلی حملوں کے باعث بے گھر فلسطینی خاندانوں کی مشکلات مزید بڑھا دیں۔ …

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

’پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے‘، دیوالی کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کاخصوصی پیغام

اسلام آ باد: صدر مملکت  آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج ہندوؤں کے مذہبی…

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ…

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top