• Home
  • Blog
  • کراچی: منگھو پیر روڈ کے قریب عمارت کا کچھ حصہ گرگیا، ایک شخص جاں بحق
Image

کراچی: منگھو پیر روڈ کے قریب عمارت کا کچھ حصہ گرگیا، ایک شخص جاں بحق

کراچی: منگھو پیر روڈ کے قریب عمارت کا کچھ حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ 

کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد، منگھو پیر روڈ کے قریب عمارت کا حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور  4 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے مقام پر ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا اور ملبے تلے مزید کسی شخص کے دبے ہونے کا خدشہ نہیں ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور  کہا حادثے کی وجوہات اور غفلت سے متعلق آگاہ کیا جائے۔ 

متعلقہ خبریں۔

لاہور: سیف سٹی نے 40 سال سے بچھڑی بنگلا دیشی خاتون کے اہلِ خانہ کو تلاش کرلیا

لاہور: سیف سٹی نے 40 سال سے بچھڑی بنگلا دیشی خاتون حلیمہ کے اہلِ خانہ کو تلاش کرلیا۔…

ByByMomina Fatima Nov 5, 2026

افتتاح کے 3 روز بعد ہی سندھی مسلم کی فوڈ واک پر ڈکیتی، ڈاکو شہری سے 7 لاکھ کا موبائل فون لے اڑے

کراچی: سندھی مسلم سوسائٹی کی فوڈ واک پر موٹر سائیکل سوار ملزمان شہری سے 7 لاکھ روپے مالیت…

ByByMomina Fatima Nov 5, 2026

ٹرمپ کے مواخذے کیلئے ڈیموکریٹس کو مزید 13سینیٹرز کی حمایت درکار

ٹیکساس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کیلئے سینیٹ کے67 ووٹ درکار ہوں گے۔  ڈیموکریٹس کے پاس 54…

ByByMomina Fatima Nov 5, 2026

نیشنل گرڈ کی ترسیلی ناکامی، پاکستانی شہری مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور

نیشنل گرڈ کمپنی کی ترسیلی نظام کی ناکامی کے باعث شہری مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور ہیں۔  نیشنل…

ByByMomina Fatima Nov 5, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top