• Home
  • Blog
  • انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
Image

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

انڈر 19 ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج مسقط میں کھیلا جارہا ہے۔ 

اس اہم میچ میں بھارت انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

واضح رہےگزشتہ سیزن میں پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 191 رنز سے شکست دی تھی۔ 

متعلقہ خبریں۔

غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم…

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

شدید بارشوں سے غزہ میں بے گھر افراد کے ہزاروں خیمے زد میں آگئے، امدادی سامان کی قلت سے مشکلات میں اضافہ

غزہ میں شدید بارش نے اسرائیلی حملوں کے باعث بے گھر فلسطینی خاندانوں کی مشکلات مزید بڑھا دیں۔ …

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

’پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے‘، دیوالی کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کاخصوصی پیغام

اسلام آ باد: صدر مملکت  آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج ہندوؤں کے مذہبی…

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

این اے 77 گوجر انوالہ، پی پی 203 چیچہ وطنی پر ضمنی انتخابات، پولنگ کا عمل جاری

گوجرانوالا کے حلقہ این اے 77 اور پی پی 203  چیچہ وطنی میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ…

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top