• Home
  • Blog
  • ’پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے‘، دیوالی کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کاخصوصی پیغام
Image

’پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے‘، دیوالی کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کاخصوصی پیغام

اسلام آ باد: صدر مملکت  آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کے پُر مسرت موقع پر دنیا بھر بالخصوص پاکستان میں مقیم ہندو برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے  قومی زندگی کا لازمی حصہ قرار دے دیا۔

صدر  مملکت آصف علی زرداری ارو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب  سے دیوالی کے موقع پر پاکستان میں بسنے والی ہندو برادری  کیلئے دِلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا  گیا۔

صدر زرداری اور  وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےہندو برادری کیلئے جاری پیغام میں کہا گیاکہ پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے، ملک کی سماجی، ثقافتی، اقتصادی ترقی میں ہندو برادری کی خدمات لائقِ تحسین ہیں۔

انھوں نے مزید کہا گیا معاشرے میں متنوع ثقافتی،  مذہبی روایات قابل قدر معاشرتی اثاثہ ہیں اور پاکستان اپنی مذہبی و ثقافتی تنوع پر فخر کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم…

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

شدید بارشوں سے غزہ میں بے گھر افراد کے ہزاروں خیمے زد میں آگئے، امدادی سامان کی قلت سے مشکلات میں اضافہ

غزہ میں شدید بارش نے اسرائیلی حملوں کے باعث بے گھر فلسطینی خاندانوں کی مشکلات مزید بڑھا دیں۔ …

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ…

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

این اے 77 گوجر انوالہ، پی پی 203 چیچہ وطنی پر ضمنی انتخابات، پولنگ کا عمل جاری

گوجرانوالا کے حلقہ این اے 77 اور پی پی 203  چیچہ وطنی میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ…

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top