• Home
  • Blog
  • راولپنڈی کی تلسہ روڈ پر لیبارٹری میں ڈکیتی، ڈاکو 2 موبائل فون اور27 ہزار روپے لوٹ کر فرار
Image

راولپنڈی کی تلسہ روڈ پر لیبارٹری میں ڈکیتی، ڈاکو 2 موبائل فون اور27 ہزار روپے لوٹ کر فرار

راولپنڈی میں ایک لیبارٹری میں ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ 

راولپنڈی کی تلسہ روڈ پر  ہونے والی ڈکیتی کی سوشل میڈیا پر وائرل سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ڈاکو لیبارٹری میں داخل ہوکر لوٹ مار کرتے اور پھر فرار ہوتے نظر آرہا ہیں۔ 

راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ سول لائنزمیں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

اس حوالے سے مدعیہ کا بتانا تھا کہ ڈاکو 2 موبائل فون اور27 ہزار روپے لوٹ کر لےگیا۔ 

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top