• Home
  • Blog
  • ترکیہ میں لوہے اور اسٹیل کی فیکٹری میں دھماکا، 17 افراد ہلاک
Image

ترکیہ میں لوہے اور اسٹیل کی فیکٹری میں دھماکا، 17 افراد ہلاک

ترکیہ کے مغربی شہر ازمیر  میں لوہے اور  اسٹیل فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں  17 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد فیکٹری کے ملازم تھے، جائے وقوعہ کی فوٹیج میں فیکٹری کے اندر بڑے پیمانے پر آگ اور دھوئیں کے بلند بادل اٹھتے دکھائی دیے۔

مقامی گورنر کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب متبادل بوائلر لے جانے والی کرین گرگئی اور اس پر موجود سامان نیچے بھٹی میں جا گرا۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکے سے زمین لرز اٹھی اور ابتدا میں ایک شخص کو گمان ہوا کہ زلزلہ آیا ہے۔

ازمیر کے گورنر سلیمان البان نے میڈیا کو بتایا کہ خدشہ ہے کہ کچھ افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top