• Home
  • Blog
  • ڈھاکا ائیرپورٹ پر ڈرامائی منظر، ملائیشیا سےلوٹنے والے شوہر کا 3 بیویوں کی جانب سے غیر متوقع استقبال
Image

ڈھاکا ائیرپورٹ پر ڈرامائی منظر، ملائیشیا سےلوٹنے والے شوہر کا 3 بیویوں کی جانب سے غیر متوقع استقبال

 بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ائیرپورٹ پر اس وقت دلچسپ اور غیر معمولی صورتحال پیدا ہوگئی جب ملائیشیا سے وطن واپس آنے والے ایک شخص کا استقبال کرنے کے لیے اس کی تین بیویاں بیک وقت پہنچ گئیں۔

تینوں خواتین نے ائیرپورٹ پر اپنے شوہر کو دیکھتے ہی اس کا گھیراؤ کرلیا،  ابتدا میں تلخ کلامی اور بحث و تکرار سے شروع ہونے والا معاملہ دیکھتے ہی دیکھتے ہاتھا پائی اور کھینچا تانی تک جا پہنچا۔

تینوں خواتین اپنے شوہر پر حق جتاتی رہیں جبکہ موقع پر موجود افراد یہ غیر معمولی منظر دیکھتے رہے۔
صورتحال کو قابو میں رکھنے اور معاملہ سلجھانے کے لیے ائیرپورٹ سکیورٹی عملہ بھی حرکت میں آگیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top