• Home
  • Blog
  • پنجاب میں گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز ، رواں سال کی کاشت میں 16 فیصد اضافہ
Image

پنجاب میں گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز ، رواں سال کی کاشت میں 16 فیصد اضافہ

پنجاب میں رواں سال گنے کی کاشت میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

پنجاب حکومت نے آج سے گنے کے کرشنگ سیزن کے آغاز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کی تمام شوگر ملز گنے کی خریداری کریں گی جبکہ شوگر ملز  گنے کا ریٹ مارکیٹ فورسز میکنیزم کے تحت جاری کریں گی۔

 ذرائع کے مطابق رواں سال پنجاب میں 24 لاکھ 52 ہزار ایکڑ پر گنا کاشت کیا گیا ہے جبکہ رواں سال کی کاشت گزشتہ سال کی نسبت 16 فیصد زیادہ ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top