• Home
  • Blog
  • ایران جنگ پر مواخذے سے بچنے والے امریکی وزیر دفاع کو نئی ہزیمت کا سامنا
Image

ایران جنگ پر مواخذے سے بچنے والے امریکی وزیر دفاع کو نئی ہزیمت کا سامنا

ایران جنگ پر مواخذے سے بچنے والے امریکی وزیردفاع کو نئی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑگیا۔

محافظ نے امریکی وزیر دفاع  پیٹ ہیگسیتھ کو ویٹرنز ڈے کی تقریب میں شرکت کے دوران   قبرستان میں آنے کے ادب و آداب سکھا دیے۔

پیٹ ہیگسیتھ اپنی اہلیہ اور عملے کے ہمراہ قبر کے سامنے بنی سیڑھیوں پر تصاویر بنوا رہے تھے،  تصویر لینے کے بعد وہاں قہقہہ بلند ہوا تو محافظ اہلکار نے بلند آواز میں چیخ کر کہا کہ قبرستان آنے والے تمام افراد خاموشی اور احترام برقرار رکھیں۔
یاد رہے کہ پیٹ ہیگسیتھ کو ایران جنگ کے معاملے پر مواخذے کی کارروائی کا بھی سامنا رہا تاہم وہ اس کارروائی سے بچ گئے۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top