• Home
  • Blog
  • ایران کا امریکی ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ، پاسدارانِ انقلاب کے مطابق یہ نواں ڈرون ہے
Image

ایران کا امریکی ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ، پاسدارانِ انقلاب کے مطابق یہ نواں ڈرون ہے

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز کے قریب قشم جزیرے کے جنوب میں پرواز کرنے والے ایک امریکی ڈرون کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

ترک خبر رساں ادارے ’انادولو‘ کے مطابق ایرانی فورس نے ڈرون کی شناخت ایم کیو ایم 170 کے نام سے کی ہے اور اسے امریکا کا نواں ڈرون قرار دیا ہے جسے قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق ڈرون قشم جزیرے کے جنوب میں آبنائے ہرمز کے قریب پرواز کر رہا تھا، جہاں اسے اپنے کنٹرول میں لیا گیا۔

دوسری جانب امریکی حکام کی جانب سے تاحال اس دعوے پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا اور نہ ہی ڈرون قبضے میں لیے جانے کی آزادانہ تصدیق ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top