• Home
  • Blog
  • ایشین گیمز: نیپال نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Image

ایشین گیمز: نیپال نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ میں نیپال نے افغانستان کو 5  وکٹوں سے ہرا کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔ 

جاپان میں جاری ایشین گیمز میں افغانستان کی ٹیم نے 7 وکٹ پر 102 رنز بنائے ۔ نیپال نے ہدف 16 گیندوں پہلے حاصل کر لیا۔

ایشین گیمز میں کرکٹ کے گروپ اے کے میچ میں افغانستان کی ٹیم نیپال کے خلاف 7 وکٹ پر 102 رنز بنا سکی ۔فیصل خان اور نجیب اللہ زدران 30، 30 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ 

نیپال کے کوشل بھرٹل نے 4 اور للت راج بنشی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ 

متعلقہ خبریں۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

ذرائع کا دعویٰ: مسئلہ اب لانگ مارچ نہیں بلکہ قومی سلامتی کا ہے، سہیل آفریدی کی حکومت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد: جیو نیوز کے پروگرام “نیا پاکستان” میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خیبرپختونخوا حکومت کے مستقبل سے…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط، مذاکرات کی دوبارہ دعوت

وزیراعظم  شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط لکھتے ہوئے مذاکرات کی دعوت دے…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی  کے دوران  شدید فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشت…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top