• Home
  • Blog
  • ای سی او وزرائے خارجہ اجلاس، ترکیہ کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، ایرانی وزیر خارجہ کی بھی شرکت متوقع
Image

ای سی او وزرائے خارجہ اجلاس، ترکیہ کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، ایرانی وزیر خارجہ کی بھی شرکت متوقع

اسلام آباد: اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ کے نائب وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ترک نائب وزیر خارجہ موسیٰ کُلالکلکیا اجلاس میں اپنے ملک کے وفد کی قیادت کریں گے، جبکہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی بھی اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان وزیر خارجہ کو اس اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔

واضح رہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکریٹریز اور فوکل نمائندگان کا اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو چکا ہے، جس کے بعد وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس منعقد ہوگا۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top