• Home
  • Blog
  • بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر، ذاتی خرچ پر فوری علاج کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Image

بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر، ذاتی خرچ پر فوری علاج کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا یافتہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ  بشریٰ بی بی کی نئی متفرق درخواست دائرکردی گئی۔ 

بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے دائر درخواست میں مؤقف اختیا ر کیا گیا کہ بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر ہو رہی ہے، جس کے پیشِ نظر دائر درخواست میں  اڈیالہ جیل حکام سے ان کی مکمل میڈیکل رپورٹ طلب کرنے اور ذاتی خرچ پر ماہر امراضِ چشم سے فوری علاج کی اجازت دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
واضح رہے چند روز قبل اڈیالہ جیل میں وکیل سے ملاقات کے دوران عمران خان نے بشریٰ بی بی کے آنکھوں سے متعلق مسئلہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کے کیسز میں عدالتوں سے ریلیف لینے کی ہدایت کی تھی۔

متعلقہ خبریں۔

غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم…

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

شدید بارشوں سے غزہ میں بے گھر افراد کے ہزاروں خیمے زد میں آگئے، امدادی سامان کی قلت سے مشکلات میں اضافہ

غزہ میں شدید بارش نے اسرائیلی حملوں کے باعث بے گھر فلسطینی خاندانوں کی مشکلات مزید بڑھا دیں۔ …

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

’پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے‘، دیوالی کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کاخصوصی پیغام

اسلام آ باد: صدر مملکت  آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج ہندوؤں کے مذہبی…

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ…

ByByMomina Fatima Nov 8, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top