• Home
  • Blog
  • بھارت میں بزرگوں کی تنہائی دور کرنے کیلئے ’کرائے کے پوتے‘ رکھنے کا کاروبار
Image

بھارت میں بزرگوں کی تنہائی دور کرنے کیلئے ’کرائے کے پوتے‘ رکھنے کا کاروبار

بھارت میں بزرگوں کی تنہائی دور کرنے کیلئے ’کرائے کے پوتے‘ رکھنے کا کاروبار فروغ پانے لگا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں بزرگوں کی تنہائی دور کرنے اور ان کی دیکھ بھال کے لیے نوجوانوں کو بطور ’کرائے کے پوتے‘ اور ’کرائے کے بچے‘ فراہم کرنے کا کاروبار تیزی سے فروغ پا رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مختلف کمپنیوں کے ذریعے بزرگ افراد نوجوان ساتھیوں کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں جو انہیں اسپتال لے جانے، مندر جانے، بازار کے کاموں، تاش کھیلنے اور محض ان کے ساتھ وقت گزارنے میں مدد دیتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس صنعت کا حجم 20 کھرب روپے ( 7 ارب ڈالر) تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top