• Home
  • Blog
  • بہاولپور شہر کا ماسٹر پلان چھ ماہ میں مکمل کرنے کا اعلان
Image

بہاولپور شہر کا ماسٹر پلان چھ ماہ میں مکمل کرنے کا اعلان

بہاولپور: اربن یونٹ کے زیرِ اہتمام پنجاب اسپیشل اسٹریٹجی کے حوالے سے بہاولپور میں ایک روزہ ورکشاپ منعقد کی جا رہی ہے۔

اس موقع پر اربن یونٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ناصر جاوید نے اعلان کیا کہ بہاولپور شہر کا جامع ماسٹر پلان آئندہ چھ ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ ماسٹر پلان میں شہری منصوبہ بندی، ٹرانسپورٹ کے نظام اور مقامی صنعتوں کی ترقی سمیت اہم شعبوں کو مدنظر رکھا جائے گا۔ اس منصوبے کا مقصد شہر کی مستقبل کی ضروریات کے مطابق مربوط ترقی کے لیے رہنما لائحہ عمل تیار کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top