• Home
  • Blog
  • خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرز کی شدید قلت، ہر 6 ہزار افراد کو صرف ایک ڈاکٹر میسر
Image

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرز کی شدید قلت، ہر 6 ہزار افراد کو صرف ایک ڈاکٹر میسر

خیبر پختونخوا ( کے پی)  کی 4 کروڑ سے زائد آبادی کے لیے صرف 8 ہزار 24 ڈاکٹرز دستیاب ہیں یعنی ہر 5 سے 6 ہزار افراد کے لیے ایک ڈاکٹر موجود ہے۔

تفصیلات  کے مطابق  صوبے میں 200 سے زائد مختلف نوعیت کے سرکاری طبی مراکز غیر فعال پڑے ہیں جبکہ سرکاری اسپتالوں میں دستیاب 18 ہزار 432 بستروں کے مقابلے 64 ہزاربستروں کی ضرورت ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ صوبے میں  صرف 8 ہزار 24 ڈاکٹرز دستیاب ہیں یعنی ہر 5 سے 6 ہزار افراد کے لیے ایک ڈاکٹر میسر ہے۔

 دوسری جانب مشیر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر  نے دوران بریفنگ بتایا کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشنز ایکٹ میں ترامیم اور اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ہیلتھ کارڈ میں خامیاں دور کرکے اسے  مزید بہتر بنایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top