• Home
  • Blog
  • دبئی میں سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار، شہریوں کے بینک اکاؤنٹس استعمال کرنے کا انکشاف
Image

دبئی میں سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار، شہریوں کے بینک اکاؤنٹس استعمال کرنے کا انکشاف

دبئی: دبئی پولیس نے سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر شہریوں سے فراڈ کرنے والے گروہ کے تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان شہریوں کو مالی فائدے کا لالچ دے کر ان کے نام پر بینک اکاؤنٹس کھلواتے تھے، جنہیں بعد ازاں مبینہ طور پر دھوکا دہی اور غیر قانونی مالی سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

دبئی پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ مالی معاوضے کے عوض اپنا بینک اکاؤنٹ یا ڈیجیٹل والٹ کسی دوسرے شخص کے حوالے کرنا یا اسے استعمال کرنے کی اجازت دینا قانونی کارروائی کا سبب بن سکتا ہے۔

پولیس نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے مشتبہ سرمایہ کاری منصوبوں اور مالی پیشکشوں سے محتاط رہیں اور اپنے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات کسی غیر متعلقہ شخص کے ساتھ شیئر نہ کریں۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top