• Home
  • Blog
  • دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Image

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتریں گے، حریف ٹیم پر پریشر بنانے کی کوشش کریں گے۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں عرفات منہاس کی جگہ عامر جمال کو شامل کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا۔

 پاکستان کا اسکور آٹھ وکٹ پر 284 رنز تھا جبکہ پہلی اننگز میں 7 وکٹیں حاصل کرنے والے ثاقب خان پلیئر آف دی میچ قرار پائے تھے۔ پہلی اننگز پاکستان نے 434 رنز نو وکٹ کھلاڑی پر ڈیکلیئر کی، سری لنکا نے پہلی اننگز میں 446 رنز بنائے۔

ٹیم موؤمنٹ کے وقت میٹرو بس سروس بند رکھی جائے گی: حکام

میٹرو بس سروس حکام نے بتایا کہ ٹیم موؤمنٹ کے وقت میٹرو بس سروس بند رکھی جائےگی، میچ کے دوران 3 میٹرو اسٹیشن مکمل بند رہیں گے، ختم نبوت، فیض آباد اور سکستھ روڈ اسٹیشن بند رہیں گے، حکام کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر اسٹیشن بند رکھنےکا فیصلہ کیا۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top