• Home
  • Blog
  • راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 446 پر آؤٹ ، ثاقب خان کی 7 وکٹیں
Image

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 446 پر آؤٹ ، ثاقب خان کی 7 وکٹیں

راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل جاری ہے  جہاں سری لنکا کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 446 پر آؤٹ ہوگئی۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن سری لنکا کی جانب سے دھننجیا ڈی سلوا 167 اور کوشل مینڈس نے 117 رنز کے ساتھ کھیل کا آغاز کیا۔

چوتھے دن کے ابتداء میں ہی قومی ٹیم کے بولرز نے لنکن بلے بازوں کو پویلین بھیج دیا اور سری لنکا کی پوری ٹیم 446 پر آؤٹ ہوگئی۔

سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس 119 اور دھننجیا ڈی سلوا 167 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاکستان کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے ثاقب خان نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 7 وکٹیں نام کیں جب کہ محمد عباس نے 2 اور رضا اللہ نے ایک وکٹ حاصل کی۔

سری لنکا کو پاکستان کے خلاف صرف 12 رنز کی بر تری حاصل ہے۔

واضح رہےکہ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم نے پہلی اننگز 434 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top