• Home
  • Blog
  • سوات میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد فائرنگ سے قتل
Image

سوات میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد فائرنگ سے قتل

پولیس کے مطابق کوز کلے مدین کی رہائشی خاتون (س) نے پولیس تھانہ مدین میں رپورٹ درج کرائی کہ اس کی بہن (ہ) اپنے پڑوسی سلطان محمد کے ہاں گئی ہوئی تھی جبکہ وہ گھر میں موجود تھی۔

اس دوران اس نے فائرنگ اور چیخ و پکار کی آواز سنی جس پر وہ دوڑ کر پڑوسی کے گھر گئی تو مذکورہ پڑوسی بھاگتے ہوئے کمرے میں جا رہا تھا جبکہ اس کی بہن خون میں لت پت پڑی تھی۔

مدعیہ نے بتایا کہ اُس نے بہن کو فوری طور پر اسپتال لے جانے کی کوشش کی تاہم وہ راستے میں دم توڑ گئی جبکہ اسپتال میں ہونے والے میڈیکل میں زیادتی ثابت ہوئی ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے مذید تفتیش شروع کر دی جبکہ فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top