• Home
  • Blog
  • سہ ملکی سیریز: پاکستان کا فائنل میچ میں سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
Image

سہ ملکی سیریز: پاکستان کا فائنل میچ میں سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

لاہور: پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان تین ملکی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ شاداب خان طبیعت کی خرابی کے باعث آج ٹیم کو دستیاب نہیں لہٰذا ان کی جگہ فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب سری لنکن ٹیم کے کپتان کوشل مینڈس نے کہا کہ ہم ٹاس ہار گئے مگر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہمیں کیا کرنا ہوگا ہمیں اس بات کا اندازہ ہے، ایشان ملنگا کو جگہ آج ٹیم میں مہیش ٹھشکانا کو شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے فائنل میچ میں پاکستان کی نظریں ہوم گراؤنڈ پر پہلی ون ڈے انٹرنیشنل تین ملکی سیریز ٹرافی جیتنے پر مرکوز ہیں۔

پاکستان نے آخری بار 2008 میں ون ڈے سہ فریقی سیریز کا ٹائٹل جیتا تھا، جب اسں نے بنگلا دیش میں فائنل میں بھارت کو شکست دی تھی۔

متعلقہ خبریں۔

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر میں روزانہ کھلی کچہریوں کا انعقاد، قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی شکایات کے ازالے کا اقدام

ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر میں روزانہ کھلی کچہریوں کا انعقاد، قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی شکایات کے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

بہاولنگر میں 110 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب، مالی اور گھریلو سامان کی صورت میں معاونت فراہم

بہاولنگر میں 110 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب، مالی اور گھریلو سامان کی صورت میں معاونت…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top