• Home
  • Blog
  • صدرمملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، معاشی استحکام کیلئے ملکر کام کرنے پر زور
Image

صدرمملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، معاشی استحکام کیلئے ملکر کام کرنے پر زور

 لاہور : صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف  کے درمیان سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر ملاقات  ہوئی ہے۔

صدرمملکت اور وزیراعظم کے درمیان سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر لاہور میں  ملاقات ہوئی جس دوران دونوں شخصیات نے  معاشی استحکام اور ترقیاتی عمل تیز کرنے کے لیے مل کر کام کرنے پر زور دیا۔

ملاقات میں آصف  علی زرداری اور شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے درمیان تعاون اور مشاورت کے تسلسل پر بھی گفتگو کی۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top