• Home
  • Blog
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، برینٹ 95 اور ڈبلیو ٹی آئی 88 ڈالر فی بیرل پر فروخت
Image

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، برینٹ 95 اور ڈبلیو ٹی آئی 88 ڈالر فی بیرل پر فروخت

لندن: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مختلف اقسام کے خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں فرق ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اماراتی خام تیل مربن 94 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا، جبکہ برینٹ خام تیل کے سودے 95 ڈالر فی بیرل اور امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے سودے 88 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top