• Home
  • Blog
  • عمان کے شمال میں آئل ٹینکر نامعلوم پروجیکٹائل کا نشانہ بن گیا، جانی نقصان نہیں ہوا
Image

عمان کے شمال میں آئل ٹینکر نامعلوم پروجیکٹائل کا نشانہ بن گیا، جانی نقصان نہیں ہوا

عمان کے شمال میں آئل ٹینکر نامعلوم پروجیکٹائل کا نشانہ بن گیا، جانی نقصان نہیں ہوا

عمان: برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (UKMTO) نے اطلاع دی ہے کہ عمان کے شمال میں آبنائے ہرمز سے نکلنے والے ایک آئل ٹینکر کو نامعلوم پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

یو کے ایم ٹی او کے مطابق واقعہ عمان کے علاقے خصب سے 11 ناٹیکل میل شمال میں پیش آیا، جہاں آبنائے ہرمز سے باہر نکلتے ہوئے آئل ٹینکر کے پچھلے حصے سے نامعلوم پروجیکٹائل ٹکرایا۔

ادارے کا کہنا ہے کہ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اور نہ ہی سمندری ماحول پر کسی منفی اثرات کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔

حکام واقعے سے متعلق مزید تفصیلات حاصل کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top