• Home
  • Blog
  • قومی ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی
Image

قومی ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی

 پاکستان ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔

 پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی نے تصدیق کی ہےکہ پاکستان نے نومبر میں ہونے والے سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سلطان ازلان کپ میں شرکت سے پاکستان ٹیم کو انٹرنیشنل ٹیموں سے کھیلنے کا مزید موقع ملے گا اور پاکستان کے کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لینے سے غیر معمولی تجربہ ملے گا۔

محی الدین وانی کا کہنا تھا کہ پاکستان انڈر 21 ٹیم پہلے ہی سلطان آف جوہر کپ میں شرکت کے لیے ملائیشیا میں موجود ہے، ٹورنامنٹ میں شرکت سے نوجوان کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل ایکسپوژر  ملے گا اور ان کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا جا سکے گا۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top