• Home
  • Blog
  • مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے ٹیکس فری زونز میں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف
Image

مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے ٹیکس فری زونز میں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف

مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے ٹیکس فری زونز میں ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے کھربوں روپے کی ٹیکس چوری کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

ایف آئی اے ذرائع نے بتایا کہ 1120 ارب روپے کی ٹیکس چوری کی تحقیقات کی جائیں گی جس کیلئے ایڈیشنل ڈی جی نارتھ ایف آئی اے کی سربراہی میں 5 رکنی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق امپورٹڈ میٹریل پر 1120 ارب روپے کی مبینہ ٹیکس چوری ہوئی ہے، 108 کمپنیاں 389 ارب روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث قرار پائی ہیں جس کیلئے کمپنیوں کو نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق خوردنی تیل کی نجی کمپنی کے مالکان اور ایم ڈی کو  طلب کیا گیا ہے جب کہ تحقیقات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کی سفارش پر شروع کی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس لندن پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کل…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

افغانستان سے دہشتگردی کے خاتمے تک خطے میں امن و ترقی ممکن نہیں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے لاحق دہشت گردی کے خطرے کےخاتمے…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، سعودی عرب پر حملوں کے خلاف مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

مکہ مکرمہ: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے درمیان اہم…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر مالیت کی منشیات پکڑی گئی

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں مشکوک ماہی گیر کشتی کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 750 ملین ڈالر کی…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top