• Home
  • Blog
  • ملتان:‌ 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
Image

ملتان:‌ 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

لتان(27 اکتوبر 2026): کوٹ ادو میں 3  سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

ضلع کوٹ ادو کی تحصیل چوک سرور شہید کے محلہ پانچ مرلہ اسکیم میں تین سالہ بچی سے درندگی کا دل دہلا دینے والا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی معصوم بچی کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا جہاں وہ تاحال زیرِ علاج ہے۔

اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غمزدہ والد نے بتایا کہ اگرچہ بچی کی جسمانی طبیعت اب کچھ سنبھل گئی ہے، لیکن اس کی روح پر لگے زخم کیسے ٹھیک ہوں گے۔

انہوں نے پرزور مطالبہ کیا کہ درندگی کا ارتکاب کرنے والے 20 سالہ ملزم کو عبرت کی مثال بنایا جائے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بیس سالہ ملزم کو مقامی شہریوں کی مدد سے حراست میں لیا گیا۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top