• Home
  • Blog
  • وزارت عظمیٰ بچانے کی کوششیں، نیتن یاہو نے اسرائیل کی نئی ممکنہ حکومت کو سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا
Image

وزارت عظمیٰ بچانے کی کوششیں، نیتن یاہو نے اسرائیل کی نئی ممکنہ حکومت کو سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کی نئی ممکنہ حکومت کو اسرائیلی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی انتخابات میں جیتنے والے عرب رہنماؤں کو بھی حماس کا حامی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیاکہ مجوزہ حکومت کے ایک تہائی ارکان اسرائیلی فوجیوں کو جنگی مجرم سمجھتے ہیں۔ 

نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ایسی حکومت ایران کے خلاف سخت مؤقف اختیار نہیں کر سکے گی اور نہ ہی اسرائیلی فوجیوں کا مؤثر دفاع کر سکے گی۔

نیتن یاہو نے اپوزیشن سے سیاسی اختلافات ختم کرکے قومی اتحاد قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔ 

واضح رہے کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے اپوزیشن رہنما گادی آئزنکوٹ کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top