• Home
  • Blog
  • پاکستان کا ازبکستان میں جاری چیس اولمپیاڈ میں اسرائیل کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ
Image

پاکستان کا ازبکستان میں جاری چیس اولمپیاڈ میں اسرائیل کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

ازبکستان کے شہر سمرقند میں ہونے والے چیس اولمپیاڈ ایونٹ میں پاکستان نے اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کر دیا۔ 

اولمپیاڈ سمرقند کے پہلے راؤنڈ میں بدھ کو پاکستان اور اسرائیل کے درمیان مقابلہ شیدولڈ تھا لیکن  پاکستان نے اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا۔

 چیس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر ذیشان نقوی کا کہنا ہے کہ فلسطین سے اظہار یکجہتی اور حکومتی پالیسی کے خلاف اسرائیل سے میچ نہیں کھیل سکتے۔

واضح رہے کہ ازبکستان میں منعقدہ ایونٹ میں دنیا کے 203 ممالک کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top