• Home
  • Blog
  • پزشکیان: ایران حالتِ جنگ میں ہے، دشمن ملک کو اندرونی مشکلات سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہا ہے
Image

پزشکیان: ایران حالتِ جنگ میں ہے، دشمن ملک کو اندرونی مشکلات سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہا ہے

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اس وقت حالتِ جنگ میں ہے اور دشمن ملک میں مختلف مسائل پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

انہوں نے عوام پر زور دیا کہ موجودہ حالات میں صبر و تحمل اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت دستیاب قومی وسائل کے مطابق فوج کی معاونت جاری رکھے گی جبکہ عوامی مشکلات کم کرنے اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top