• Home
  • Blog
  • کراچی: لیاقت آباد میں ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، خاتون جاں بحق
Image

کراچی: لیاقت آباد میں ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، خاتون جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر پل کے قریب  ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں  خاتون جاں بحق جبکہ ایک مرد شدید زخمی ہو گیا۔

 حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر موجود مشتعل افراد نے شدید احتجاج کیا اور  ٹریلر کو آگ لگا دی۔

پولیس نے بتایا کہ ٹریلر میں لگی آگ کو ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے بجھادیاگیا جبکہ ٹریلر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

 حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاش اور زخمی شخص کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top