• Home
  • Blog
  • کراچی: موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ زکام کے مریضوں میں اضافہ
Image

کراچی: موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ زکام کے مریضوں میں اضافہ

کراچی: موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ زکام کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا۔

جناح اسپتال ایمرجنسی کے انچارج ڈاکٹر عرفان کے مطابق جناح اسپتال میں روزانہ نزلہ زکام کے 70 سے 80 مریض رپورٹ ہو رہے ہیں، اس سے قبل جناح اسپتال میں روزانہ 40 سے 50 مریض آتے تھے۔

ادھر سول اسپتال میں روزانہ 30 سے 40 نزلہ زکام کے مریض آرہے ہیں، پہلے ان مریضوں کی تعداد 15 سے 20 تھی۔
طبی ماہرین کے مطابق بچوں، بزرگوں اور ایچ آئی وی کے مریضوں کو نزلہ زکام سے زیادہ خطرات ہیں، موسمی تبدیلی نزلہ زکام کے کیسز میں اضافے کی بڑی وجہ ہے۔

طبی ماہرین نے بتایا کہ شہریوں کو فلو ویکسین لگوانی چاہیے، فلو ویکسین سرکاری سطح پر دستیاب نہیں، شہری رش والی جگہوں پر ماسک استعمال کریں۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top