• Home
  • Blog
  • کراچی: ڈیفنس میں کار سوار افرادکا اسلحےکے زور پر شہریوں کو ہراساں کرنےکا معاملہ، وزیر داخلہ کا نوٹس
Image

کراچی: ڈیفنس میں کار سوار افرادکا اسلحےکے زور پر شہریوں کو ہراساں کرنےکا معاملہ، وزیر داخلہ کا نوٹس

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اسلحے کے زور پر شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں کار سوار افراد کو راہ گیروں کو اسلحہ کے زور پر ہراساں کرتے اور ان کا مذاق اڑاتے دیکھا گیا۔

وزیر داخلہ سندھ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے رپورٹ طلب کرلی، وزیر داخلہ نے حکم دیا کہ ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوانوں کو شناخت کرکے فوری کارروائی کی جائے، مبینہ ویڈیو کی صداقت اور واقعے کے حقائق کی بھی مکمل تحقیقات کی جائیں۔

وزیر داخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ شہریوں کو اسلحے سے خوف زدہ اور ہراساں کرنے والوں کوقانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top