• Home
  • Blog
  • ہاکی انڈیا نے پاکستان کے نیوٹرل وینیو پر میچز کھیلنے کی درخواست مسترد کردی
Image

ہاکی انڈیا نے پاکستان کے نیوٹرل وینیو پر میچز کھیلنے کی درخواست مسترد کردی

پاکستان ہاکی ٹیم کی بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے  معاملے پر ہاکی انڈیا نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نیوٹرل وینیوپرمیچزکی درخواست مستردکردی۔

سیکرٹری ہاکی انڈیا بھولا ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے وینیو میں تبدیلی نہیں ہوگی، پاکستان نےشرکت کرنی ہےتو اسے بھارت آنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ بنگلا دیش اورعمان ریزرو ٹیموں میں شامل ہیں، پاکستان شرکت نہیں کرتا تو متبادل ٹیم کو شامل کیاجاسکتاہے۔

واضح رہے کہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 27 اکتوبر سے 5 نومبر تک موہالی اورجالندھر میں شیڈولڈہے، پی ایچ ایف نےٹورنامنٹ یا پاکستان کےمیچز نیوٹرل وینیو پرمنتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔

پی ایچ ایف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پاکستان ٹیم کوبھارت نہیں بھیجا جاسکتا۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top