• Home
  • Blog
  • سعودی عرب: مکہ اور مدینہ کی جانب آنے والے 3 ڈرونز تباہ، حوثیوں نے مکہ پر حملے کی تردید کردی
Image

سعودی عرب: مکہ اور مدینہ کی جانب آنے والے 3 ڈرونز تباہ، حوثیوں نے مکہ پر حملے کی تردید کردی

ریاض: سعودی عرب کی فوج نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی جانب آنے والے تین ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق مکہ مکرمہ کی جانب بڑھنے والے دو ڈرونز کو روک کر تباہ کیا گیا، جبکہ مدینہ منورہ کی جانب آنے والا ایک اور ڈرون بھی مار گرایا گیا۔

دوسری جانب حوثی ملیشیا نے مکہ مکرمہ کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنانے کی تردید کی ہے، تاہم مدینہ منورہ سے متعلق اطلاعات پر تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top