• Home
  • Blog
  • مشرقِ وسطیٰ میں امریکی بحری طاقت میں اضافہ، 3 طیارہ بردار بحری جہاز خطے میں تعینات
Image

مشرقِ وسطیٰ میں امریکی بحری طاقت میں اضافہ، 3 طیارہ بردار بحری جہاز خطے میں تعینات

واشنگٹن: امریکی فوجی اہلکار نے نشریاتی ادارے ’سی بی ایس نیوز‘ کو تصدیق کی ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ’یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ‘ مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے۔

اس تعیناتی کے بعد خطے میں امریکہ کے تین طیارہ بردار بحری جہاز موجود ہیں، جن میں ’یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیو بش‘ اور ’یو ایس ایس جارج واشنگٹن‘ بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تینوں طیارہ بردار بحری جہازوں کی بیک وقت موجودگی عارضی ہوسکتی ہے، کیونکہ امریکی بحریہ کے جنگی گروپ معمول کے مطابق اپنی تعیناتی کے مقامات تبدیل کرتے رہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top