• Home
  • Blog
  • آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی سخت کارروائی کی دھمکی
Image

آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی سخت کارروائی کی دھمکی

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب فورس نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر زیرِ سمندر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں دونوں جہازوں پر دھماکے ہوئے۔

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق دونوں آئل ٹینکر امریکی طیاروں کی نگرانی میں آبنائے ہرمز سے جنوب کی جانب گزر رہے تھے۔

ایرانی فورس نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی ہدایات نظرانداز کرنے والے تیل بردار جہازوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ بیان میں ان اقدامات کو امریکی ناکابندی اور ایرانی قوانین کی مبینہ خلاف ورزیوں کا جواب قرار دیا گیا ہے۔

پاسدارانِ انقلاب نے مزید دعویٰ کیا کہ گزشتہ دو روز کے دوران آبنائے ہرمز میں مجموعی طور پر چھ آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top