• Home
  • Blog
  • اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اسموگ کے خلاف مختصر دستاویزی فلموں کا مقابلہ اختتام پذیر
Image

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اسموگ کے خلاف مختصر دستاویزی فلموں کا مقابلہ اختتام پذیر

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے انسٹی ٹیوٹ آف ایگرو انڈسٹری اینڈ انوائرمنٹ نے ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے اشتراک سے اسموگ کے خلاف آگاہی اور فضائی آلودگی کے حل کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے کے مقصد سے مختصر دستاویزی فلموں کا مقابلہ منعقد کیا۔

مقابلے کا عنوان ’’اسموگ کے خلاف ڈیجیٹل ذہانت: صاف مستقبل کے لیے جدید حل‘‘ تھا، جس میں ٹیکنالوجی کی مدد سے فضائی آلودگی پر قابو پانے کے ممکنہ طریقوں کو اجاگر کیا گیا۔

اس مقابلے کا مقصد نوجوانوں میں ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے شعور بیدار کرنا اور اسموگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے جدید اور تخلیقی سوچ کو فروغ دینا تھا۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top