• Home
  • Blog
  • محسن رضائی کا ٹرمپ کو جواب، ’ایران بدل چکا ہے، امریکا اب فاتح نہیں بلکہ شکست خوردہ طاقت ہے‘
Image

محسن رضائی کا ٹرمپ کو جواب، ’ایران بدل چکا ہے، امریکا اب فاتح نہیں بلکہ شکست خوردہ طاقت ہے‘

تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اب ماضی جیسا ملک نہیں رہا اور امریکا بھی فاتح طاقت کے بجائے شکست خوردہ ملک بن چکا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں محسن رضائی کا کہنا تھا کہ دنیا بدل چکی ہے اور موجودہ عالمی نظام کو ماضی کی تصاویر کے ذریعے پرانی صورتحال میں واپس نہیں لے جایا جا سکتا۔

محسن رضائی کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک تصویر شیئر کیے جانے کے بعد سامنے آیا۔

تصویر میں ٹرمپ کا موازنہ چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ 1945ء کی یالٹا کانفرنس میں شریک اتحادی رہنماؤں سے کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top