• Home
  • Blog
  • گلیشیئرز پگھلنے کا خطرہ، PDMA کا خیبرپختونخوا انتظامیہ کو الرٹ جاری۔
Image

گلیشیئرز پگھلنے کا خطرہ، PDMA کا خیبرپختونخوا انتظامیہ کو الرٹ جاری۔

گرمی اور وقفے وقفے سے بارشوں سے گلیشیئرز کے پگھلاؤ کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے جھیلوں کے حجم اور پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

چترال، اپر و لوئر دیر، سوات، اپر و لوئر کوہستان اور مانسہرہ کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا گیا۔

گلاف مقامات کی نگرانی اور بروقت وارننگ یقینی بنانے کی ہدایت، پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ نشیبی علاقوں کے مکینوں کو گلاف کے خطرے سے آگاہ کیا جائے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق گرمی اور 31 اگست سے 4 ستمبر تک وقفے وقفے سے بارشوں کے باعث گلیشیئر پگھلنے کا خطرہ ہے جس سے گلیشیئر والی جھیلوں کے حجم اور پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ ہے۔ 

حساس مقامات میں انخلا کی مشقیں اور محفوظ مقامات کو تیار رکھنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top