• Home
  • Blog
  • امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر مسلسل اے آئی سے تیار کردہ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کردیں
Image

امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر مسلسل اے آئی سے تیار کردہ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کردیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ، اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں۔

صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جس میں کسی میں خود کو گھوڑے پر سوار دکھایا،تو  کہیں نیو میکسیکو  کو نیو امریکا کا نام دینے کی تجویز دی۔

ٹرمپ نے کسی پوسٹ میں کہا کہ ‘Moon is Ours’، تو ایک اے آئی تصویر میں روبوٹس کے ساتھ چلتے دکھائی دیے اور خود کو عظیم صدر بھی قرار دے ڈالا۔
امریکی صدر نے آبنائے ہرمز ہماری ہے،کے عنوان سے بھی ایک پوسٹ کی جبکہ ایران کو ناکام ریاست کہا۔

علاوہ ازیں وائٹ ہاؤس نے بھی صدر ٹرمپ کی اے آئی ویڈیو شیئر کردی جس میں ٹرمپ سبز انگوٹھی اور سبزٹائی لگائے نظر آرہے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top