• Home
  • Blog
  • کراچی، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی، ڈرائیور فرار
Image

کراچی، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی، ڈرائیور فرار

کراچی: 

شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں خیابان اتحاد سگنل کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 45 سالہ شخص شدید زخمی ہوگیا۔

چھیپا ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کی شناخت ارشاد کے نام سے ہوئی ہے جسے فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق حادثے کا ذمہ دار واٹر ٹینکر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top