وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کاعوام کیلئے وزیراعظم ریلیف پیکیج کا خیر مقدم کیا ۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے وزیراعظم ریلیف پیکیج پر قائد محمد نوازشریف کا بھی شکریہ ادا کیا اور انہوں نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں عوام کے لئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیادت کااحساس قابل تحسین ہے۔عالمی منڈی میں تیل کے نرخ میں ا ضافے کا رحجان ترقی پذیر ممالک کے عوام کے لئے مشکلات کا باعث بن رہاہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر نوازشریف کی ہدایت پر شاندار ریلیف پیکیج دیا۔ پٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں اضافے سے دنیا بھر میں ہر طبقہ متاثر ہورہا ہے۔ مشکل معاشی حالات میں بھی عوام کے لئے وزیراعظم ریلیف پیکیج احسن اقدام ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاعوام کیلئے وزیراعظم ریلیف پیکیج کا خیر مقدم
متعلقہ خبریں۔
ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے
دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…
پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال
پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…
امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا
امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…













