• Home
  • Blog
  • رانا ثنا اللہ: خیبر پختونخوا حکومت گورنر راج کے نفاذ کی تمام شرائط پر پورا اترتی ہے
Image

رانا ثنا اللہ: خیبر پختونخوا حکومت گورنر راج کے نفاذ کی تمام شرائط پر پورا اترتی ہے

وزیراعظم کے مشیر  برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا آپشن موجود ہے تاہم  اس پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت آئینی طور پر کسی بھی صوبے میں جن وجوہات کی بنیاد پر گورنر راج لگا سکتی ہے ، خیبر پختونخوا حکومت ان تمام شرائط پر پورا اترتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا آپشن موجود ہے، تاہم  اس پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا لیکن یہ فیصلہ ہو بھی سکتا ہے کیونکہ خیبر پختونخوا حکومت آئین اور قانون کے مطابق نہیں چلائی جا رہی۔

اس کے علاوہ رانا ثنا اللہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا،  پالیسی فیصلہ ہے کہ کسی کو احتجاج کے لیے اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں۔

’پی ٹی آئی کی خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ ہوجائے‘

اسلام آباد (27 ستمبر 2026): رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

واٹر کارپوریشن کی کھربوں روپے مالیت کی اراضی 3 سالہ لیز پر دینے کی آڑ میں ٹھکانے لگانے کا منصوبہ

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی کھربوں روپے مالیت کی اراضی اور املاک کو 3 سالہ لیز پر…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

پشاور: اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل دیتے…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

جنوبی افریقا میں فائرنگ کے 2 واقعات، 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

جنوبی افریقا کے دو بڑے شہروں میں فائرنگ کے واقعات میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top