• Home
  • Blog
  • ’پی ٹی آئی کی خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ ہوجائے‘
Image

’پی ٹی آئی کی خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ ہوجائے‘

اسلام آباد (27 ستمبر 2026): رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی خود خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگوانا چاہتی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’اعتراض ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگ جائے تاکہ سیاسی شہید بن جائیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات دیکھ لیں، وہ تو گورنر راج لگانے کے لیے منتیں کر رہے ہیں۔

شیر افضل مروت نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مارچ موخر کر کے کہا ہمارے ساتھ بات کر لیں۔ ان کا یہ بیان پی ٹی آئی کی کمزور پوزیشن کا اظہار ہے۔

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کو بھی مارچ نہیں ہوگا۔

متعلقہ خبریں۔

پی آئی اے کی فضائی میزبانوں پر نئی پابندی عائد

اسلام آباد (27 ستمبر 2026): پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے فضائی میزبانوں پر فلائنگ ڈیوٹی کے دوران نئی…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

پنڈی اور اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس متاثر

اسلام آباد (27 ستمبر 2026): جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

واٹر کارپوریشن کی کھربوں روپے مالیت کی اراضی 3 سالہ لیز پر دینے کی آڑ میں ٹھکانے لگانے کا منصوبہ

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی کھربوں روپے مالیت کی اراضی اور املاک کو 3 سالہ لیز پر…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

پشاور: اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل دیتے…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top