• Home
  • Blog
  • پی آئی اے کی فضائی میزبانوں پر نئی پابندی عائد
Image

پی آئی اے کی فضائی میزبانوں پر نئی پابندی عائد

اسلام آباد (27 ستمبر 2026): پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے فضائی میزبانوں پر فلائنگ ڈیوٹی کے دوران نئی پابندی عائد کر دی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پرائیوٹائزیشن کے بعد نجی تحویل میں چلائی جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے فضائی میزبانوں پر فلائنگ ڈیوٹی کے دوران نئی پابندی عائد کر دی ہے۔

پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق فضائی میزبانوں کو دوران فلائنگ ڈیوٹی سگریٹ کا صرف ایک پیکٹ ساتھ لے جانے کی اجازت ہوگی۔

سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ایک فضائی میزبان صرف 20 سگریٹ دوران ٹریول ساتھ لے جا سکتا ہے۔

سرکلر میں واضح کہا گیا ہے کہ ایک پیکٹ یا 20 سگریٹ سے زیادہ لے جانے والے فضائی میزبانوں کیخلاف کارروائی کی جائیگی۔ خلاف ورزی پر فضائی میزبانوں کو معطل اور فلائنگ سے ہٹایا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

فلسطینی مشن نے اقوام متحدہ میں وزیراعظم کے فلسطین سے متعلق الفاظ سوشل میڈیا پر نمایاں کردیے

نیو یارک: وزیراعظم شہبازشریف کے الفاظ کو اقوام متحدہ میں فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

امریکی سفیر: آبنائے ہرمز سات روز میں کھولنے کی ایرانی پیشکش مسترد کرنا ٹرمپ کا درست فیصلہ تھا

نیٹو میں امریکی نمائندے میتھیو وٹیکر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کی جانب…

ByBySajid Ali Sep 27, 2026

چین کا مطالبہ: مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام کیا جائے

چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے کہا ہے کہ چین کا مؤقف واضح ہے کہ مشرقِ وسطیٰ،…

ByBySajid Ali Sep 27, 2026

پنڈی اور اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس متاثر

اسلام آباد (27 ستمبر 2026): جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر…

ByByMomina Fatima Sep 27, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top