• Home
  • Blog
  • عدالت کا علیمہ خان سے جیل میں ملاقات اور طبی سہولیات سے متعلق قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم
Image

عدالت کا علیمہ خان سے جیل میں ملاقات اور طبی سہولیات سے متعلق قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور: علیمہ خان کوجیل میں روز مرہ استعمال کی اشیاء فراہم کردی گئیں۔ 

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل نے علیمہ خان کو جیل میں میڈیکل سہولیات کی فراہمی اور ملاقات کےلیے درخواست پر سماعت کی۔ 

اس دوران اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل فرخ خان لودھی نے ہوم سیکرٹری کی جانب سے رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ درخواست گزار علیمہ خان کو جیل میں روز مرہ استعمال کی  اشیاء فراہم کردی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ علیمہ خان کو جیل میں بیڈشیٹ،کمبل، جوتے، 6 سوٹ،کالے رنگ کا بیگ، تولیہ، فیس واش، برش اور شال بھی فراہم کردی گئی ہے۔ 

عدالت نے وکلا سے جیل میں ملاقات اور میڈیکل سہولیات فراہم کرنے کی درخواست پر ہوم سیکرٹری پنجاب کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنےکاحکم دیا۔

متعلقہ خبریں۔

تین کرکٹرز کو شہید کرنے والا دہشت گرد انجام کو پہنچ گیا

لکی مروت: پولیس اور سی ٹی ڈی کے عبدالخیل میں مشترکہ آپریشن میں دہشت گردی کے مقدمات میں…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

بل گیٹس: اے آئی کے عالمی فریم ورک پر مذاکرات کیلئے ممالک کو تیار کرنا آسان نہیں

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ ممالک کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی مشکل آسان ہوگئی

لاہور : ڈرائیونگ لائسنس کا حصول آسان ہوگیا ، 13 سرکاری اسپتالوں میں میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کی مفت…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

کراچی: جھگڑے کے بعد دکاندار نے مبینہ طور پر اپنی دکان کو آگ لگا دی

کراچی(28 ستمبر 2026): دہلی کالونی میں فریقین کے درمیان تنازع اور جھگڑے کے بعد پرچون کے دکاندار نے…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top