• Home
  • Blog
  • دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز میں پائلٹس کی لڑائی، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ
Image

دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز میں پائلٹس کی لڑائی، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

دبئی سے اسرائیل جانے والے پرواز میں پائلٹ لڑپڑے جس کے بعد طیارے نے سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ 

دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز FZ1073 نے  پہلے ہنگامی کوڈ 7700 اور پھر مختصر وقت کے لیے ہائی جیکنگ سے متعلق کوڈ 7500 جاری کیا۔

فلائٹ ٹریکنگ کے مطابق ہنگامی صورتحال کے بعد پرواز کو اردن کی فضائی حدود سے سعودی عرب کی جانب موڑ دیا گیا اور بعد ازاں طیارے کو فوجی طیاروں نے گھیرے میں لے کر سعودی عرب کے تبوک ائیرپورٹ پر لینڈ کرادیا جب کہ طیارے میں 150 سے زائد اسرائیلی سوار ہیں ۔

ترجمان اسرائیلی وزاعظم کا کہنا ہے کہ دبئی سےتل ابیب کی پرواز کا واقعہ ہائی جیکنگ نہیں ہے۔ 

اس حوالے سے اسرائیلی میڈیا نے بھی بتایا کہ ابتدائی جائزے کے مطابق ہنگامی سگنل کاک پٹ میں پائلٹس کے درمیان جھگڑے کے دوران فعال ہوا۔ 

متعلقہ خبریں۔

میر رضا کیس: اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے مزید سوالات کمیشن کو جمع کرا دیے

کراچی: میر رضا قتل کیس میں اہل خانہ کے وکیل جبران ناصر نے مزید سوالات جوڈیشل کمیشن کو…

ByByMomina Fatima Sep 30, 2026

پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم ہوگئی

کراچی: شہریوں کو اب ایک ہی چھت تلے پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ ، نادرا ڈائریکٹ، اسلحہ لائسنس اور…

ByByMomina Fatima Sep 30, 2026

مری: بریک فیل ہونے سے اسکول وین میں خوفناک حادثہ، آگ لگنے سے 12 بچے جھلس گئے

مری : نجی اسکول وین کھائی میں گرنے آگ بھڑک اٹھی ، حادثے میں 12 بچے جھلس کر…

ByByMomina Fatima Sep 30, 2026

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد (30 ستمبر 2026): موجودہ قرض پروگرام کی پانچویں قسط کے لیے جاری مذاکرات میں آئی ایم…

ByByMomina Fatima Sep 30, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top