• Home
  • Blog
  • ریٹیلرز کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم ناکام، 10 لاکھ نان فائلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
Image

ریٹیلرز کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم ناکام، 10 لاکھ نان فائلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے فکسڈ ٹیکس اسکیم کی ناکامی کے بعد 10 لاکھ نان فائلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ 

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ میں کہا کہ ریٹیلرز ٹیکس نیٹ میں نہ آئے تو سخت کارروائی ہوگی۔ 

اس موقع پر وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا کہ حکومت کو ’گاجر اور چھڑی‘ کی پالیسی اپنانا ہوگی۔ 

ایف بی آر حکام کے بتایا کہ 43 لاکھ ریٹیلرز میں صرف 6 لاکھ فائلرز ہیں اور 37 لاکھ ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔ 

ایف بی آر نے ریٹیلرز کی جانب سے ایک فیصد فکسڈ ٹیکس اسکیم کو خاطر خواہ پذیرائی نہ ملنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی سازگار قرار دی جانے والی اس اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والے 10 لاکھ نان فائلرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں۔

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

ایشین گیمز کرکٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی۔ بھارت سری…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشوں کے اعداد و شمار جاری

لاہور: پنجاب میں مون سون سیزن ختم ہونے کے بعد بارشوں اور اس سے ہونے والے نقصانات کی…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

اداکار احد رضا میر کا شوبز انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان

پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا۔ اداکار نے سوشل…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

کراچی : سی ویو کے قریب کھڑی گاڑی سے پراپرٹی ڈیلر کی لاش برآمد

کراچی : سی ویو کے قریب کھڑی گاڑی سے پراپرٹی ڈیلر کی لاش برآمد کرلی گئی ، ابتدائی…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top