• Home
  • Blog
  • ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا
Image

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

ایشین گیمز کرکٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی۔

بھارت سری لنکا کو 124 رنز سے ہراکر ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا۔

دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا کی ٹیم 170رنز کے ہدف کے جواب میں 45 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

ایشین گیمز کرکٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان 3اکتوبر کو ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

متعلقہ خبریں۔

پاکستان سے بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے نئی شرط عائد

اسلام آباد : بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل سفری دستاویز کی جانچ پڑتال اور…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

کاپی شدہ نصابی کتب، عالمی برانڈز کے جعلی ہینڈ بیگز، گھڑیاں، جوتے، کپڑے جلا دیے گئے

کراچی: شہر قائد کے علاقے گڈاپ میں کسٹمز اور انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس انفورسمنٹ نے بڑی تعداد میں کاپی…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

شادی کی تاریخ طے کرنے سے انکار پر منگیتر نے 22 سالہ نادیہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

پشاور: شادی کی تاریخ طے کرنے سے انکار پر منگیتر نے فائرنگ کرکے 22 سالہ نادیہ کو قتل…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

وفاقی آئینی عدالت کو توہینِ عدالت پر ازخود نوٹس لینے کا اختیار، رولز جاری

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے رولز  پبلک کردیے گئے۔  رولز کے مطابق کسی بھی شخص کی درخواست…

ByByMomina Fatima Oct 1, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top